13 جولائی 2012 - 19:30

افغانستان میں چالیس طالبان کوہلاک کردیاگیاہے۔

ابنا: کابل سےشین ھوا کی رپورٹ کےمطابق افغان وزارت داخلہ نے آج ایک بیان میں اعلان کیاہےکہ ان طالبان کو افغانستان کےمختلف علاقوں میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران سرکاری فوج کی کاروائیوں میں ہلاک کیاگیاہے۔

افغان وزارت داخلہ کےبیان میں آیاہےکہ ان کاروائیوں میں اٹھائیس طالبان کوگرفتارکرلیاگیاہےاوران کےقبضےسےبھاری مقدارمیں اسلحہ اورگولہ بارود ضبط کیاگیاہے۔

افغان وزارت داخلہ کےبیان میں سرکاری فوج کوہونےوالےجانی نقصان کی جانب کوئی اشارہ نہيں کیاگیاہے۔.......

/169